95:3وَهَـٰذَا ٱلْبَلَدِ ٱلْأَمِينِاور اس امن والے شہر کی
95:4لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَـٰنَ فِىٓ أَحْسَنِ تَقْوِيمٍکہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے
95:5ثُمَّ رَدَدْنَـٰهُ أَسْفَلَ سَـٰفِلِينَپھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا
95:6إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍمگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے
95:7فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِٱلدِّينِتو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟
95:8أَلَيْسَ ٱللَّهُ بِأَحْكَمِ ٱلْحَـٰكِمِينَکیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟