Surah Ash-Sharh — الشرح
Chapter 94 of the Qur'an · “The Relief” · 8 verses · revealed in Makkah
- 94:1 أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ (اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)
- 94:2 وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا
- 94:3 ٱلَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهْرَكَ جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی
- 94:4 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ اور تمہارا ذکر بلند کیا
- 94:5 فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
- 94:6 إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
- 94:7 فَإِذَا فَرَغْتَ فَٱنصَبْ تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو
- 94:8 وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرْغَب اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو
← Surah 93 · Surah 95 →
All 114 surahs · Browse topics · Daily reflection