82:14وَإِنَّ ٱلْفُجَّارَ لَفِى جَحِيمٍاور بدکردار دوزخ میں
82:15يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ ٱلدِّينِ(یعنی) جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے
82:16وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَآئِبِينَاور اس سے چھپ نہیں سکیں گے
82:17وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا يَوْمُ ٱلدِّينِاور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
82:18ثُمَّ مَآ أَدْرَىٰكَ مَا يَوْمُ ٱلدِّينِپھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
82:19يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَيْـًٔا ۖ وَٱلْأَمْرُ يَوْمَئِذٍ لِّلَّهِجس روز کوئی کسی کا بھلا نہ کر سکے گا اور حکم اس روز خدا ہی کا ہو گا