Chapter 110 of the Qur'an · “The Divine Support” · 3 verses · revealed in Madinah
110:1 إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُجب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
110:2وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًااور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
110:3فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢاتو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے