Surah Al-Masad — المسد
Chapter 111 of the Qur'an · “The Palm Fiber” · 5 verses · revealed in Makkah
- 111:1 تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
- 111:2 مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
- 111:3 سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
- 111:4 وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِ اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
- 111:5 فِى جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍۭ اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
← Surah 110 · Surah 112 →
All 114 surahs · Browse topics · Daily reflection