Surah Al-Kafirun — الكافرون
Chapter 109 of the Qur'an · “The Disbelievers” · 6 verses · revealed in Makkah
- 109:1 قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!
- 109:2 لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا
- 109:3 وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے
- 109:4 وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
- 109:5 وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں
- 109:6 لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر
← Surah 108 · Surah 110 →
All 114 surahs · Browse topics · Daily reflection