Surah Al-Kawthar — الكوثر
Chapter 108 of the Qur'an · “The Abundance” · 3 verses · revealed in Makkah
- 108:1 إِنَّآ أَعْطَيْنَـٰكَ ٱلْكَوْثَرَ (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
- 108:2 فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنْحَرْ تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
- 108:3 إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلْأَبْتَرُ کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا
← Surah 107 · Surah 109 →
All 114 surahs · Browse topics · Daily reflection