Hikma › Qur'an › Surah Al-Ma'un

Surah Al-Ma'un — الماعون

Chapter 107 of the Qur'an · “The Small kindnesses” · 7 verses · revealed in Makkah

  1. 107:1 أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
  2. 107:2 فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
  3. 107:3 وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
  4. 107:4 فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
  5. 107:5 ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
  6. 107:6 ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ جو ریا کاری کرتے ہیں
  7. 107:7 وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے

← Surah 106 · Surah 108 →

All 114 surahs · Browse topics · Daily reflection