Surah Quraysh — قريش
Chapter 106 of the Qur'an · “Quraysh” · 4 verses · revealed in Makkah
- 106:1 لِإِيلَـٰفِ قُرَيْشٍ قریش کے مانوس کرنے کے سبب
- 106:2 إِۦلَـٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ (یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
- 106:3 فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَـٰذَا ٱلْبَيْتِ لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
- 106:4 ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
← Surah 105 · Surah 107 →
All 114 surahs · Browse topics · Daily reflection