Surah Al-Fil — الفيل
Chapter 105 of the Qur'an · “The Elephant” · 5 verses · revealed in Makkah
- 105:1 أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَـٰبِ ٱلْفِيلِ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
- 105:2 أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍ کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
- 105:3 وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
- 105:4 تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
- 105:5 فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍۭ تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس
← Surah 104 · Surah 106 →
All 114 surahs · Browse topics · Daily reflection