Surah Az-Zalzalah — الزلزلة
Chapter 99 of the Qur'an · “The Earthquake” · 8 verses · revealed in Madinah
- 99:1 إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ زِلْزَالَهَا جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی
- 99:2 وَأَخْرَجَتِ ٱلْأَرْضُ أَثْقَالَهَا اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی
- 99:3 وَقَالَ ٱلْإِنسَـٰنُ مَا لَهَا اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟
- 99:4 يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی
- 99:5 بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)
- 99:6 يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ ٱلنَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا۟ أَعْمَـٰلَهُمْ اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں
- 99:7 فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُۥ تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
- 99:8 وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُۥ اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا
← Surah 98 · Surah 100 →
All 114 surahs · Browse topics · Daily reflection