Surah Al-Falaq — الفلق
Chapter 113 of the Qur'an · “The Daybreak” · 5 verses · revealed in Makkah
- 113:1 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
- 113:2 مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
- 113:3 وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
- 113:4 وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
- 113:5 وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے
← Surah 112 · Surah 114 →
All 114 surahs · Browse topics · Daily reflection