90:16أَوْ مِسْكِينًا ذَا مَتْرَبَةٍیا فقیر خاکسار کو
90:17ثُمَّ كَانَ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْمَرْحَمَةِپھر ان لوگوں میں بھی (داخل) ہو جو ایمان لائے اور صبر کی نصیحت اور (لوگوں پر) شفقت کرنے کی وصیت کرتے رہے
90:18أُو۟لَـٰٓئِكَ أَصْحَـٰبُ ٱلْمَيْمَنَةِیہی لوگ صاحب سعادت ہیں
90:19وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا هُمْ أَصْحَـٰبُ ٱلْمَشْـَٔمَةِاور جنہوں نے ہماری آیتوں کو نہ مانا وہ بدبخت ہیں
90:20عَلَيْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَةٌۢیہ لوگ آگ میں بند کر دیئے جائیں گے